نشان انداز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نشان یا علامت یا خط لگانے والا، دھات پر خط کھینچنے کا آلہ (Scriber)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نشان یا علامت یا خط لگانے والا، دھات پر خط کھینچنے کا آلہ (Scriber)۔